بدھ 20 جولائی 2022 - 14:45
حدیث روز | امام موسی کاظم (ع) سے قابلِ غور نصیحت

حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں قابلِ غور نصیحت کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الإمامُ الكاظمُ عليه السلام:

اِنَّ اَبْدانَكم لَيْسَ لَها ثَمَنٌ اِلاَّ الْجَنَّةُ، فَـلاتَبيعُـوها بِغَيْـرِها

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

بے شک آپ کے بدنوں کی قیمت جنت کے علاوہ کچھ بھی نہیں پس انہیں جنت کے علاوہ کسی چیز سے بھی فروخت نہ کریں۔

تحف العقول، ص ۳۸۹

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha